متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر جملے کے شروع میں جارمجرو ر آجائے تو ترکیب میں کیا بنے گا
18 ستمبر، 2024Husnain Raza Gujjar
جواب دہندہ
اگر جملے کے شروع میں جار مجرور ہو اس کے بعد فعل ہو تو ظرف لغو بن سکتے ہیں
اور اگر بعد میں اسم ہو حالت رفعی میں تو یہ خبر مقدم بن سکتے ہیں