متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر لا ماضی پر داخل ہوتا ہے تو کس صورت میں کوئی مثال وغیرہ یا کوئی قاعدہ بتا دے
26 مئی، 2024Farooq Ali
جواب دہندہ
I
ویسے ہمارے علم الصیغہ میں تو شرط لکھی ہوئی ہے کہ لا لے ماضی پر داخل ہونے کے لیے تکرار شرط ہے جیسے لا صدق و لا صلی
لیکن بہت ساری مثالیں قرآن و حدیث میں ایسی ہیں کہ جن میں ماضی پر لا بغیر تکرار کے بھی داخل ہے