نحو
1
اگر مبنی الاصل کا اعراب لفظی ، تقدیری ، محلی کچھ بھی نہیں ہوتا تو ثُمِّ پر جو فتحہ ہے اس کو کیا کہیں گے ؟
14 نومبر، 2025محمد رضا اشرفی 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ فتحہ اعراب کا نہیں ہے
یہ بات یاد رکھیئے کہ جب مبنی پر اعراب نا آنے کی بات ہوتی ہے تو مراد ہوتا ہے کہ عامل کا اعراب نہیں آئے گا
حرکات آ سکتی ہیں