متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر من زاءدہ ھونے کی شرائط ہیں تو قرآنی آیت ،، یغفر لیکم من ذنوبکم اس میں کوئی شرط نہیں پائی جارہی،
26 اپریل، 2025Zia Zia
جواب دہندہ
جمہور علماء جن کے نزدیک من کی زیادتی کی شرائط ہیں ان کے نزدیک یہاں من تبعیضیہ ہوگا اور کئی مقامات پر قرآن میں امام اخفش کے استدلال کا جواب دیا گیا ہے