متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر کوئی صیغہ میں دو ہمزہ اور دو حرف صحیح ہو تو ہفت اقسام میں کیا بنے گا
27 جنوری، 2026Muhammad Iqbal
جواب دہندہ

حروف اصلیہ کو دیکھیں گے کہ فاء عین لام کے مقابل کیا آتا ہے اس حساب سے ہفت اقسام کی تعیین کریں گے جیسے أبدأَ اس میں دو ہمزہ ہیں لیکن یہ حرف مہموز اللام ہوگا کیونکہ پہلا ہمزہ باب افعال کا ہے