صرف
1
اگر ہم رجل صالح میں رجل صالح پورے کو مسند الیہ کہہ دے گے تو اس طرح مرکب غیر مفید میں اسناد جاری ہو جائے گی کیونکہ رجل صالح کا تعلق مرکب غیر مفید میں سے مرکب توصیفی سے ہے تو پھر کیا کہا جائے اس میں ۔۔۔۔؟
30 جولائی، 2025Whoo Sardar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
رجل صالح کو اگر مسند الیہ کہیں گے تو اس میں اسناد کیسے جاری ہوگی؟؟
ہم تو تو دونوں کو ملا کر کسی اور چیز کے لئے مسند کہہ رہے ہیں جیسے رجل صالح قائم میں رجل صالح مسند الیہ قائم مسند