Logo
اگر ہم رجل صالح میں رجل صالح پورے کو مسند الیہ کہہ دے گے تو اس طرح مرکب غیر مفید میں اسناد جاری ہو جائے گی کیونکہ رجل صالح کا تعلق مرکب غیر مفید میں سے مرکب توصیفی سے ہے تو پھر کیا کہا جائے اس میں ۔۔۔۔؟