متعلقہ سوالات
صرف
1
ایتمروا کونسا صیغہ ہے
20 اکتوبر، 2024Asad Javed
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب افتعال
اصل اءتمروا تھا
قاعدہ
اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ماقبل حرف کی حرکت کے مطابق حرفِ علت سے بدلنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت دوسرے ہمزہ کو یاء سے بدل دیا تو ایتمروا ہو گیا