متعلقہ سوالات
صرف
1
ایحاء کون سا صیغہ ہے
23 مئی، 2024Waseem ahmd
جواب دہندہ
I
ایحاء
صیغہ مصدر ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و ناقص یائی از باب افعال
اصل اوحای تھا
واو ساکن درمیان کلمہ میں کسرہ کے بعد واقع ہوئی تو یاء سے بدل گئی موقن والا قاعدہ جاری ہوا
اور یاء الف زائدہ کے بعد طرف کلمہ میں آئی تو ہمزہ سے بدل گئی دعاء کساء والا قانون