متعلقہ سوالات
صرف
1
ایضا اور نحو کی نحوی ترکیب کیسے ہوگئی
5 مئی، 2025Muhammad imam
جواب دہندہ
أیضا کی ترکیب یوں ہوتی ہے کہ
اس سے پہلے آض فعل محذوف نکالا جاتا ہے اور یہ اس کا مفعول مطلق بنتا ہے
آض فعل ،ھو ضمیر فاعل ، ایضا مفعول مطلق
فعل فاعل مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اور نحو کی ترکیب تو عبارت کے مطابق ہوتی ہے
عموما جہاں امثلہ میں آتا ہے تو وہاں اس کو ما بعد کی طرف مضاف کرتے ہیں اور اس مرکب اضافی کو مثالہ مبتدا محذوف کی خبر بناتے ہیں