متعلقہ سوالات
نحو
1
این الماءفاشربہ. ترکیب
20 اکتوبر، 2025Sanaullah Khan
جواب دہندہ
این مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
الماء مبتداء موخر
جملہ اسمیہ انشائیہ
ف عاطفہ
اشرب فعل اس میں انا ضمیر فاعل ھا ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ