متعلقہ سوالات
نحو
1
این تمشی ......انی تقعد ۔۔کم مدۃ مارایت زیدا۔۔۔المال لدیک ۔۔۔ھذا یوم ینفع الصادقین صدقھم ۔۔۔ان کی نحوی تراکیب فرمادیں
24 اکتوبر، 2024Binat e yaqoob Madina
جواب دہندہ
این تمشی
این مفعول فیہ مقدم
تمشی فعل انت ضمیر مستتر اس کا فاعل
جملہ فعلیہ انشائیہ
انی تقعد
انی مفعول فیہ مقدم
تقعد فعل انت ضمیر مستتر فاعل
جملہ فعلیہ انشائیہ
کم مدۃ مارایت زیدا
کم ممیز مدۃ تمییز ممیز تمییز ملکر مفعول فیہ مقدم
ما رأیت فعل تاء ضمیر فاعل
زید مفعول بہ
فعل فاعل مفعول فیہ مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
المال لدیک
المال مبتدا
لدی مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
۔۔۔ھذا یوم ینفع الصادقین صدقھم
اس جملے کی ترکیب پہلے کی ہے سرچ کر لیں