متعلقہ سوالات
نحو
1
ایک صیغہ ہے ارعوو تو اس میں کونسا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟ اس لیے کہ یہ دکھنے میں تو لفیف ہے لیکن اس کی دوسری واو زائدہ ہے
25 جون، 2026afnan alam
جواب دہندہ
یہ کلمہ باب باب افعلال سے ہے ارعواء اس کا مصدر ہوتا ہے
ارعَوَوَ میں دوسری واؤ پر ناقص کا چوتھا قاعدہ جاری ہوا کہ واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے آئے تو یاء سے بدل دینا واجب ہے والا تو اس کے بعد یہ ارعوٰی ہو جاتا ہے