متعلقہ سوالات
نحو
1
ایک قاعدہ ہے کہ اگر نکرہ کے بعد جملہ آ جائے تو وہ موصوف صفت بنتے ہیں حالانکہ صفت تو مرکب ناقص کا جز ہوتی ہے تو یہ جملہ صفت کیسے ہو سکتا ہے
21 اکتوبر، 2024Faizan Mumtaz
جواب دہندہ
یہ جملہ جب صفت بنے گا تو یہ بھی مرکب ناقص کا جزء بنے گا