متعلقہ سوالات
صرف
1
ا تقی صرفی تحقیق
26 ستمبر، 2024Ainbe Mustafa
جواب دہندہ
اتقی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب افتعال
اصل میں اِوْتَقَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا
پھر واو باب افتعال کے فاء کلمہ میں تھی اس واؤ کو تاء سے بدل کر تاء کا تاء میں ادغام کیا تو اتَّقٰی ہوگیا