متعلقہ سوالات
صرف
1
بائع کی صرفی تحقیق
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں بایع تھا
قاعدہ
ہر وہ واؤ اور یاء جو اسمِ فاعل کے عین کلمہ میں ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اُسکی ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو
اس قاعدے کے تحت یاء کو ھمزہ سے بدل دیا