نحو
1
باب افعال میں امر حاضر کا جو صیغہ ہے اس کے شروع میں ہمزہ مفتوح کیوں ھے ہم نے جو طریقہ پڑھا ھے اس میں تو دو ہی طریقے ہیں یا تو ہمزہ مکسور آئے گا یا پھر مضموم
9 ستمبر، 2025M Ibrahim
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
وہ طریقہ ہمزہ وصلیہ کا ہے باب افعال کا ہمزہ قطعیہ ہوتا ہے