نحو
1
باب افعال میں مضارع مجہول مصدر یُکْْرَمُ میں باب افعال کی تو کوئی علامت موجود نہیں ہے تو ہم باب افعال پہچانیں گے کیسے؟
21 اپریل، 2026Rizwan Ahsan
Kaif Aliraza
کراچی
اصل میں یہ یُأَکْرِمُ تھا ہمزہ کو اس وجہ سے حذف کیا تاکہ واحد متکلم کے صیغے میں تکرار نہ ہو جیسے أُأٔکْرِمُ