متعلقہ سوالات
نحو
1
باب الاذان مثنیٰ مثنیٰ کی ترکیب
1 جولائی، 2025Qamar Raza
جواب دہندہ

بَابُ: مبتدا (مضاف)، مرفوع۔
الْأَذَانِ: مضاف الیہ، مجرور۔ (مضاف و مضاف الیہ مل کر مبتدا)
مَثْنَى مَثْنَى: خبر۔ پہلا مَثْنَى خبر ہے، اور دوسرا مَثْنَى اس کی تاکیدِ لفظی ہے۔ دونوں غیر منصرف (عدل + وصفیت) ہیں، اور الف مقصورہ کی وجہ سے اعراب مقدر ہے (محلاً مرفوع)۔