نحو
1
باب انفعال سے فعل لازم ہوتے ہیں۔ کیا باب انفعال سے فعل ماضی و مضارع مجہول اور اسم المفعول بنایا جاتا ہے یا پھر بنایا بھی نہیں جاسکتا؟
28 اگست، 2025Mehjabeen Dar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
باب انفعال سے فعل مجہول یا اسم مفعول ڈائریکٹ نہیں بنایا جا سکتا بلکہ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جب فعل مجہول یا اسم مفعول بنانا ہو تو اس کے آگے ب حرف جر اور اسم ظاہر یا ضمیر لگا دیتے ہیں
جیسے منفطَر بزید یا بہ
یہ بات یاد رہے کہ مجہول کی صورت میں صیغہ ہمیشہ واحد رہتا ہے جبکہ آگے ضمیر یا اسماء چینج ہو سکتے ہیں واحد تثنیہ ہو سکتے ہیں