متعلقہ سوالات
نحو
1
باب تفعل اور تفعیل میں معنوی فرق کیا ہے؟ مثال ک ساتھ بتائیں
3 جنوری، 2025اردو شریف ۔
جواب دہندہ

باب تفعیل عمل کی شدت، تکرار، یا کسی اور سے کروانے کے معنی دیتا ہے۔
باب تفعل عمل کو خود پر لاگو کرنے، تکلف، یا کوشش سے کرنے کے معنی دیتا ہے۔