نحو
1
باب حسب یحسِب میں عین کلمہ مکسور ہے لیکن سورۃ البلد میں ایحسَب ان لم یرہ احد میں عین کلمہ مفتوح کیوں ہے؟جواب کا منتظر ہوں فوری طور پر
29 اگست، 2025اسداللہ غالب اسداللہ غالب
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ فعل دو ابواب سے آتا ہے سمع اور حسب سے تو قرآن مجید میں سمع سے استعمال ہوا ہے