متعلقہ سوالات
صرف
1
باب کرم یکرم کا مجہول کیوں نہیں آتا
28 اپریل، 2025اریحا وحید
جواب دہندہ
فعل مجہول وہ فعل ہوتا ہے جس کی نسبت مفعول بہ کی طرف کی جائے
تو باب کرم یکرم فعل لازم ہوتا ہے اور فعل لازم کا مفعول بہ نہیں آتا اس وجہ سے فعل مجہول بھی نہیں آتا
یاد رہے یہ فعل مجہول نا آنا اس وقت ہے جب فعل مجہول کی نسبت مفعول بہ کی طرف کی جائے یا اس کا نائب الفاعل مفعول بہ ہو
اگر مفعول بہ کے علاوہ کوئی مفعول ہوگا تو فعل مجہول بن سکتا ہے