متعلقہ سوالات
صرف
1
باب کیسے معلوم کرتے ہیں
17 اکتوبر، 2024Ayesha Saddiqa
جواب دہندہ
باب معلوم کرنے کیلئے پہلے اس کلمے کے حروف اصلیہ نکالیں
پھر اس مادہ کو المنجد یا قاموس میں تلاش کریں جب وہ لفظ یا فعل مل جائے تو بعض اوقات ماضی کے آگے علامات لکھی ہوتی ہیں جیسے ض ن ک وغیرہ یہ باب کی علامت ہوتی ہے
اور القاموس میں حرکت -َُِ یوں حرکت لکھتی ہوتی ہے تو اس جو مضارع کی حرکت ہوتی ہے
تو یوں باب پہچان سکتے ہیں