متعلقہ سوالات
نحو
1
باب کی تعریف کیا ہے
19 ستمبر، 2024Inzemam Ul haq
جواب دہندہ
باب کسے کہتے ہیں
ابواب باب کی جمع ہے اور اصطلاحِ صرف میں مخصوص ثلاثی مجرد کے ماضی و مضارع دونوں کے پہلے صیغے کو ملا کر اسے باب کا نام دیتے ہیں اور ثلاثی مجرد کے علاوہ مصادر کے مخصوص اوزان کو باب کہتے ہیں
مطرد
وہ ابواب جو کثرت سے استعمال ہوتے ہیں
شاذّٗ
وہ ابواب جو کم استعمال ہوتے ہیں