متعلقہ سوالات
نحو
1
با جارہ تو اسم پر داخل ہوتی ہے لیکن قرآن مجید میں anna حرف مشبہ پر داخل ہوی ہے بأن ربک أوحی لھا
31 جنوری، 2026Abuzar Rahmani
جواب دہندہ

أن (ہمزہ کی فتحہ کے ساتھ) یہ در اصل اپنے اسم و خبر سے مل کر اسم مفرد کی تاویل میں ہوتا ہے۔
جواب دہندہ
