متعلقہ سوالات
نحو
1
بدل اور مبدل منہ میں سے کوئ ایک کو جملے سے ھٹایا جائے تو کیا معنی بدل جاتا ھے یا نھیں
2 نومبر، 2025null
جواب دہندہ
عبارت میں بدل مبدل منہ کی توضیح کا کام کرتا ہے یعنی ایک لفظ کی مراد کی وضاحت کر دیتا ہے تو اس اعتبار سے فرق آئے گا ورنہ بنیادی فرق کوئی نہیں ہوتا