متعلقہ سوالات
نحو
1
بدل مبدل منہ میں اور موصوف صفت میں کیا فرق ہے ؟
1 اکتوبر، 2024Muhammad Saim Fatima 
جواب دہندہ
بدل مبدل منہ میں مبدل منہ تمہید کے لئے لایا جاتا ہے جبکہ مقصود بدل ہوتا ہے
اور موصوف صفت میں موصوف مقصود ہوتا ہے اور صفت متبوع کی وضاحت تخصیص توکید کے لئے ہوتی ہے
جبکہ بدل صرف متبوع کی وضاحت کرتا ہے