متعلقہ سوالات
نحو
1
بدیع السموت والارض۔ یہاں السموت اور الارض معطوف علیہ اور معطوف ہیں۔ السموت جمع ہے تو اسکی الارض کے ساتھ مطابقت کیسے ہوئی؟
31 دسمبر، 2024TLP 786 بنت امجد جاوید قادری
جواب دہندہ
معطوف علیہ اور معطوف میں مطابقت ہونا ضروری نہیں ہوتا
جواب دہندہ