متعلقہ سوالات
نحو
1
بذلک الخبز اس کلام میں الخبز مجرور ہوگا ؟ وجہ بھی بتائیے ؟ حرف جر کا عمل تو ذلک تک ہوگا؟
13 جنوری، 2025TLP 786 بنت امجد جاوید قادری
جواب دہندہ
الخبز یہ ذلک کا بدل ہے اس وجہ سے مجرور ہوگا
کیوں بدل اور مبدل منہ کا اعراب ایک جیسا ہوتا ہے