متعلقہ سوالات
صرف
1
بسمللہ الرحمان الرحیم کی نحوی ترکیب آسان سا سوال؟
2 اگست، 2026Ramzan Ahmad
جواب دہندہ

ب حرف جر
اسم مضاف
لفظ اللہ اسم جلالت موصوف
الرحمن صفت اول
الرحیم صفت ثانی
موصوف اپنی دونوں صفتوں سے ملکر مضاف الیہ
مضاف و مضاف الیہ ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر اشرع فعل کے
اشرع فعل انا فاعل اپنے ظرف مستقر سے ملکر جملہ فعلیہ لفظا خبریہ معنی انشائیہ ہوا