نحو
1
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم کی ترکیب
18 مارچ، 2026عبدالباسط شاہ
Kaif Aliraza
کراچی
ب۔ حرف جر
اسم۔ مضاف
اللہ۔ لفظ اللہ اسم جلالت موصوف
الرحمٰن ۔ صفتِ اوّل
الرحیم ۔ صفت ثانی
موصوف اپنی صفتِ اوّل و ثانی سے ملکر مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر جار کا مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر فعل محذوف اقرء کے
اقرء فعل انا ضمیر مستتر فاعل
فعل اپنے فاعل ظرف مستقر سے ملکر جملہ فعلیہ لفظاً خبریہ معنی انشائیہ ہوا۔