صرف
1
بطن زید کبیر کا ترکیب کیا ہے
27 جنوری، 2026Muhammad Sadarat Khan
Kaif Aliraza
کراچی
بطن مضاف مبتدا
زید مضاف الیہ
ک حرف جر
بئر مجرور
جار مجرور ملکر ثابت اسم فاعل ھو اس فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔
ترجمہ ( زید کا پیٹ کنوئیں جیسا ہے)