متعلقہ سوالات
نحو
1
بعض اوقات حاشا تنزیہ کے لیے آتا ہے تنزیہ سے کیا مراد ہے اسکی مثال ہے حاشا للہ
1 جون، 2025Deen e Islam
جواب دہندہ
جس طرح سبحان اللہ کلمۂ تنزیہ ہے جس کا مطلب ہے پاکی ہے اللہ کے لئے اس طرح حاشا کا بھی یہی مطلب ہوتا ہے کہ پاکی ہے اللہ کے لئے