متعلقہ سوالات
نحو
1
بنات كس طرح سے جمع مؤنث سالم هوا جب كه ان كي رخر كي تا زائده نهيں بلكه واو سے بدلي هوئي هے اور اسي جمع مؤنث سالم كے لئے كيا شرط هيں.
6 ستمبر، 2024Junaid Sarder
جواب دہندہ
بنات جمع مونث سالم ہی ہے
بنت سے بنات بناتے وقت اس کے آخر والی تاء کو حذف کر دیا تاکہ دو علامت تانیث جمع نا ہوں اور آخر میں الف تاء کا اضافہ کر دیا تو بنات ہو گیا