متعلقہ سوالات
صرف
1
بنی الاسلام فی خمس اسکی مکمل نحوی ترکیب بتائیں
8 مئی، 2026Moon Art
جواب دہندہ

بنی فعل ماضی مجھول
الاسلام نائب الفاعل
فی حرف جر
خمس مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے نائب الفاعل و ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
جواب دہندہ
