صرف
1
بنی طی کی صرفی تحقیق اور تعلیل کیا ہوگی
27 اپریل، 2025Deen e Islam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
بنی صیغہ جمع مذکر سالم اسم جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی
اصل میں بنین تھا اضافت کی وجہ سے یاء جمع گر گئی ہے
طی اسم جامد ثلاثی مجرد لفیف مقرون
راجن پور،روجھان