متعلقہ سوالات
نحو
1
بئس الاسم الفسوق بعد الایمان کی مکمل تفصیلی ترکیب فعل ذم والے طریقے سے بتادیں
7 فروری، 2025Hammad Raza
جواب دہندہ
بئس فعل ذم
الاسم اس کا فاعل
فعل ذم اور اس کا فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الفسوق ذو الحال بعد الایمان مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابتا اسم مفعول کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مبتدا
اب یہاں دو ترکیب ہو سکتی ہیں
بئس الاسم کو خبر مقدم کہہ دیں تو یہ اس کا مبتدا بن جائے گا
اور بئس الاسم کو الف جملہ بنا دیں اور اس لفظ کا مبتدا محذوف نکال لیں یعنی ھو پھر یہ مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو جائیں گے