Logo
بِنْتُ رَسُوْلِ اللّٰہِ اس میں بِنْتُ مضاف ہے اور رَسُوْلِ مضاف الیہ لیکن پھر رَسُوْلِ مضاف ہے اللّٰہِ کیلئے اور اللّٰہِ مضاف الیہ تو یہاں رَسُوْلِ کے نیچے زیر ہی آۓ گا ؟ حالانکہ وہ مضاف بھی بن رہا ہے اگر صرف مضاف الیہ ہوتا تب تو ٹھیک تھا لیکن یہ مضاف بھی تو بن رہا ہے