متعلقہ سوالات
نحو
1
بینما اور عندما میں کیا فرق ہے ان استعمال میں بھی فرق ہے یا نہیں
26 ستمبر، 2024null
جواب دہندہ
ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہے
دونوں ظرف زمان کے لئے ہوتے ہیں
ایک فرق یہ ہے کہ بینما کا ما اوقات محذوف کے عوض ہے
اور عندما کا ما مصدریہ ہے
دوسرا فرق یہ ہے کہ بینما کے بعد اذ اور اذا مفاجاۃ کے لئے آتے ہیں جبکہ عند ما کے بعد نہیں آتے
فی الحال اتنا ہی فرق نظر آیا ہے مزید اگر کچھ معلوم ہوا تو عرض کردوں گا