متعلقہ سوالات
نحو
1
بینما کنت امشی نزل المطر اسکی نحوی ترکیب بتادیں
23 ستمبر، 2024Hafsa Imran
جواب دہندہ
بین مضاف
ما عوض اوقات محذوف کے اوقات مضاف الیہ مضاف
کنت فعل ناقص تاء ضمیر اسم
امشی فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر خبر
فعل ناقص اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر اوقات محذوف کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر بین کا مضاف الیہ بین مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مفعول فیہ ہوا نزل کا
نزل فعل المطر فاعل
فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ