متعلقہ سوالات
نحو
1
بین بین قریب اور بین بین بعید میں کیا فرق ہے ؟
4 اپریل، 2025Islamic Wajeeha 
جواب دہندہ

ہمزہ کو اس کے اپنے مخرج اور اس کی حرکت کے موافق حرف علت کے مخرج کے درمیان سے پڑھنا بین بین قریب
ہمزہ کو اس کے اپنے مخرج اور ماقبل حرف کی حرکت کے موافق حرف علت کے مخرج کے درمیان سے پڑھنا بین بین بعید