متعلقہ سوالات
نحو
1
تابع المنادی لہ الاحکام التالیۃ ۔ اردو میں قاءدہ بیان کر دیں
15 جنوری، 2025Mugal Empire
جواب دہندہ
توابع منادی
پہلی قسم نعت توکید عطف بیان عطف بالحرف
اگر یہ مضاف ہوں اور الف لام سے خالی ہوں تو نصب واجب ہوگا
نعت کی مثال
یا مجاھدا شجاعا
عطف بیان کی مثال
یا مسلمین اھلَ الایمان
دوسری قسم جس پر رفع واجب ہے
یہ ای ایۃ ھذا کی صفت پر ہوتا ہے جیسے یا ایھا الناس وغیرہ
تیسری قسم رفع اور نصب دونوں جائز ہیں
صفت جو مضاف ہو الف لام کے ساتھ ہو جیسے یا زید الحسن وجہ
صفت توکید عطف بیان
جب یہ اضافت کے بغیر ہوں الف لام ہو یا نا ہو
عطف بالحرف جس پر الف لام ہو جیسے یا زید و العاقلُ یا العاقلَ
چوتھی قسم وہ توابع جو مستقل منادی کے حکم میں ہوتے ہیں یعنی ان کا اعراب وہی ہوگا جو ایک منادی کا ہوتا ہے اگر مضاف نا ہوں تو مضموم ہوں گے مضاف ہوں تو منصوب
یہ بدل اور عطف بالحرف جو بغیر الف لام کے ہو