صرف
1
تاخیر تعجیل الفطر یوم غیم کی صرفی تحقیق اور نحوی اجراء بتاءیں
30 دسمبر، 2024انت الحیاۃ 
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
نحوی اجراء کے لیے ان کا کلمہ کی کسی اور قسم فعل یا حرف کے ساتھ مستعمل ہونا ضروری ہے۔
جبکہ صرفی لحاظ سے یہ تمام اسما اسم جامد ہیں البتہ در اصل اسم جامد کی دو اقسام ہیں:
اسم ذات
اسم معنی
اسم ذات میں مختلف اشیاء کے نام شامل ہوتے ہیں ۔۔۔ اعلام
جبکہ مصادر اسم معنی میں شامل ہیں۔
یوں غیم اسم جامد کی قسم اسم ذات میں سے ہے جبکہ دیگر اسما اسم جامد کی قسم اسم معنی میں سے ہیں۔
ابو سفیان محمد راشد مدنی
(صادق آبادی)