متعلقہ سوالات
صرف
1
تالی صرفی لحاظ سے کونسا صیغہ ہے ؟
21 جنوری، 2025Islamic Channel
جواب دہندہ
تالی صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں تالِوُ تھا
قاعدہ
وہ واؤ جو چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واو ساکن نہ ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے۔ اس صورت میں اگر اس کا ماقبل مفتوح ہو تو اسے الف سے بدل دیں گے
اس قاعدے کے تحت واو کو یاء سے بدل دیا
اور یاء مضموم ما قبل مکسور ہوتو اسے ساکن کرنا واجب ہوتا ہے اس وجہ سے یاء کو ساکن کر دیا تو تالِیْ ہو گیا ہے