نحو
1
تبارک الذی بیدہ الملک ترکیب
29 ستمبر، 2025Habib Islam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تبارک فعل
الذی اسم موصول
ب جار یدمضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
الملک مبتدا موخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ