متعلقہ سوالات
صرف
1
تبدوا صيغه اور تعليل بتا ديجيے
11 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
تبدو صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں تبدُوُ تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں واؤ یا یاء مضموم ہو اور ان کا ماقبل بھی مضموم یا مکسور ہو اور ان کا مابعد واو جمع يا یائے مخاطبہ نہ ہو تو ان کی حرکت کو حذف کر دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ساکن کر دیا تو تبدُوْ ہوگیا