صرف
1
تتمان کا صیغہ حل کرے
26 جنوری، 2025Anwar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تَتِمَّان صیغہ تثنیہ مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
اصل میں تتْمِمَان تھا نیچے والے قاعدے کی دوسری شق کے مطابق پہلے میم کی حرکت تاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا گیا ہے
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
مذکورہ بالا صورت میں اگر ماقبل حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو اس حرف کی طرف نقل کر کے ادغام کریں گے