متعلقہ سوالات
نحو
1
تثنیہ کا نون ھمیشہ مکسور کیوں ھو تا ھے
18 جون، 2025Abu Saeed Qari
جواب دہندہ
تثنیہ کا نون اس وجہ سے مکسور ہوتا ہے کہ تثنیہ میں جب نون کا اضافہ کیا گیا تو اب یہ دیکھا گیا اس پر حرکت کو سی ہونی چاہئے تو کسرہ اس کے مناسب حرکت تھی
کیوں کہ تثنیہ واحد اور جمع کے وسط (درمیان) میں ہے اسی طرح کسرہ بھی فتح اور ضمہ کے درمیانی چیز ہے اس وجہ سے کسرہ تثنیہ کے ساتھ لگایا گیا ہے