متعلقہ سوالات
صرف
1
تجدان کا صیغہ حل کرے اور امصص کا بھی حل کرے
26 جنوری، 2025Anwar
جواب دہندہ
تجدان صیغہ تثنیہ مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
اصل میں توجِدان تھا
قاعدہ
جو واو ، علامتِ مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے در میان يا علامتِ مضارع مفتوحه اور فتحه کے درمیان ایسے کلمے میں ہو جس کا عین یا لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے گرا دینا واجب ہے
اس قاعدہ کے تحت واؤ کو گرا دیا تو تجدان ہو گیا
امصص صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر